منڈی بہاوالدین/گزشتہ روز دوران گشت ایس ایچ او ملکوال ارمغان مسقط گوندل اور انکی ٹیم کو ایک گمشدہ بچہ ملا جس کا نام علیرضا ولد محمد فیاض قوم مسلم شیخ سکنہ سمبڑیال حال مقیم ملکوال میں رہائش پذیر ہے۔ ملنے والے بچے کو تھانہ ملکوال لا کر کھاناکھلانے کے بعد اسکو بحفاظت وارثان کے حوالے کر دیا گیا جوکہ پولیس کو دعآئیں دیتے اپنے گھر روانہ ہوگئے۔ سید علی رضا ڈی پی اومنڈی بہاوالدین نے اس احسن اقدام پر ایس ایچ او ملکوال اور انکی ٹیم کی اس بہترین کاوش کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔