Naydunya

پولیس ایمرجنسی نمبر 15 کا غلط استعمال کرنا جرم ہے

پولیس ایمرجنسی نمبر 15 کا غلط استعمال کرنا جرم ہے۔ ماہ مارچ کے فگرز ملاحظہ کریں اور دیکھیں کہ ہمارے کچھ شہریوں میں احساس ذمہ داری کتنا ہے۔ اگر ہم فضول اور غیر متعلقہ کالز سے سسٹم کو مصروف رکھیں گے تو کسی حقیقی مصیبت زدہ کو مدد ملنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔