Naydunya

کھاریاں . چوہدری ناصر احمدچھپر ایڈووکیٹ کا حلقہ کا دورہ۔ لنگڑیال میں محمد تنویر کی پھوپھی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔

کھاریاں (جبار ساگر) چوہدری ناصر احمدچھپر ایڈووکیٹ کا حلقہ کا دورہ۔ لنگڑیال میں محمد تنویر کی پھوپھی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔ پنجوڑیاں میں ملک منصور اعوان بھگوال کے ماموں ملک راشد کی نمازہ جنازہ میں شرکت۔ لمے غلام نبی شاہ صاحب کے صاحبزادے کی عیادت کی۔ لمے میں مظہر حسین کی وفات پر فاتحہ خوانی کی۔ کوٹلہ ارب علی خان مرزا عبدالغنی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر ممتاز احمد ڈار، حاجی شبیر بھٹی پنجوڑیاں، حاجی عبدالغفور بھٹی پنجوڑیاں، فرخان ریاض کھاریاں، حمزہ شفیق بھی ہمراہ تھے۔