اہلیان کھاریاں کو معزرت سے اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 15,16,22,24اور 30 مارچ صبح09 تا شام 3 بجے تک بوجہ مرمت
کھاریاں (جبار ساگر) ایس ڈی او گیپکو کھاریاں-1 فرحان اکرم کی طرف سے اہلیان کھاریاں کو معزرت سے اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 15,16,22,24اور 30 مارچ صبح09 تا شام 3 بجے تک بوجہ مرمت 11KV لائنز اور درختوں کی کٹاءی کےسٹی۔مین بازار۔أئ جے کینٹ۔ جنڈانوالہ۔ سعید شہید اورکریالہ فیڈرز کی بجلی بند رہے گی۔
Load/Hide Comments