رمضان المبارک میں دوسروں کا احساس زیادہ سے زیادہ کیا جائے تاکہ مستحقین کی محرومیاں دور کی جاسکیں اور کچھ نہ کچھ تو مداوا ہوسکے۔حاجی چوہدری محمد اکرم پیارا

کھاریاں(جبار علی ساگر) ممتاز سیاسی و ۔سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمد اکرم پیارا نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں دوسروں کا احساس زیادہ سے ..مزید پڑھیں