تحصیل کھاریاں کا ایک اور اہم اعزاز چوہدری ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے ایئر چیف مقرر

کھاریاں ( جبار ساگر) میری تحصیل کھاریاں کا ایک اور اہم اعزاز ۔ نواحی گاؤں سِدھ کی ممتاز مذہبی شخصیت حکیم حافظ غلام مُحمد مرحوم کے صاحبزادے، ہمارے مہربان دوست چوہدری مُحمد نصیر عباس کے بھائی
چوہدری ظہیر احمد بابر پاک فضائیہ کے نئے ایئر چیف مقرر ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں